تلہ گنگ دو ٹرانسپوٹروں میں جھگڑاڈھرنال کا رہائشی جان بحق

0
313

daily talagang news

اسلام آباد(شہزاد احمد ملک)تلہ گنگ کے صدیق آباد چوک اس کا نیا نام نور خان چوک دو ٹرانسپورٹر کے دومیان جھگڑا کے نتیجے میں ایک شخص جان بحق تفصیلات کے مطابق تلہ گنگ نور خان چوک دو ٹرانسپورٹر کے دومیان جھگڑا ہوا ہے بات بڑتے بڑتے آگے نکل گئی محمد رشید کے مخالف اتنا زور دار مکا مارا کہ وہ جان بحق ہو گیا جان بحق ہونے والے کا تعلق تحصیل لاوہ کے علاقہ ڈھرنال سے بتایا گیا ہے جھگڑا کی جو وجوہات جو سامنے آئی ہیں ٹائمنگ کا رگڑا تھا۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں