تلہ گنگ میانوالی روڈ پرترحدہ کے قریب دو ٹرالر کے درمیان تصادم، ڈرائیور جاں بحق

0
226

daily talagang newsتلہ گنگ(تحصیل رپورٹر)تلہ گنگ میانوالی روڈ پرترحدہ کے قریب دو ٹرالر کے درمیان تصادم، ڈرائیور جاں بحق، تفصیلات کے مطابق تلہ گنگ ، میانوالی روڈ پر ختم نبوت چوک (ترحدہ) کے قریب دو ٹرالر کے تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ مبینہ اطلاعات کے مطابق ختم نبوت چوک کے قریب دو ٹرالرتیز رفتاری کے باعث ایک دوسرے سے آمنے سامنے سے بے قابو ہوکر ٹکرا گئے جس کے نتیجہ میں تلہ گنگ کی سمت سے آنے والے ٹرالر کا ڈرائیور محمد سرور ولد عبدالحمید ساکن چکڑالہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں