لاوہ کے علاقہ سکا پہلی خاتون سائنٹسٹ ڈاکٹر حمیرہ ظفر ملک سکا نے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی

0
249
laپچنند(بیورچیف)لاوہ کا اعزاز، پہلی خاتون سائنٹسٹ ڈاکٹر حمیرہ ظفر ملک سکا نے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی، تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر حمیرہ ظفر ملک نے بائیو کمیسٹری کے شعبے میں کراچی یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی۔ واضح رہے کہ ڈاکٹر حمیرہ ظفر ملک کا تعلق لاوہ کے علاقہ سکا سے ہے اور وہ معروف ڈاکٹر زاہد ملک، آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر جاوید ملک، ملک سکندر حیات، ملک وقار اور ملک وحید احمد کی بھتیجی ہیں۔ ڈاکٹر حمیرہ ظفر ملک مزید تعلیم کے حصول کے لیئے جرمنی میں قیام پذیر ہیں۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں