’’تلہ گنگ ‘‘تلہ گنگ شہر میں امن و امان کی صورتحال

0
112

Daily Talagang News

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ شہر میں امن و امان کی صورتحال مخدوش ہو گئی ۔دو دن میں ڈکیتی کی دوسری واردات سے علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔گزشتہ روز مسلح ڈاکوسینٹری آفیسر قاسم شاہ کے گھرگھس گئے اور اسلحہ کی نوک پر10لاکھ کا سونا لوٹ کر فرار ہو گئے۔اس سے ایک روز قبل محلہ شرق روڑی نزد یوٹیلٹی سٹور کے نزدیک مظہر حسین کے گھرگھسنے کے بعد ڈاکوؤں نے اہل خانہ کو یررغمال بنا کر نے لاکھوں کی نقدی اور زیورات لوٹ لئے تھے ۔عوامی حلقوں نے موجود صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں