تلہ گنگ ضلع بناؤ تحریک پریس کلب تلہ گنگ کے سامنے دھرنا دیا جائیگا

0
122

Daily Talagang News

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ ضلع بناؤ تحریک کے زیر اہتمام آج بروز بدھ پریس کلب تلہ گنگ کے سامنے دھرنا دیا جائیگا ۔حضرو کراچی گڈز تلہ گنگ کے آفس میں ملک حاکم خان کی زیر صدارت اجلاس چھ اپریل کو پریس کلب کے باہر دیے جانیوالے دھرنے کے ا نتظامات کا جائزہ لیا گیا ، اس موقع پر مطالبہ کیا گیاکہ وزیراعظم نوازشریف اپنے وعدے کو فی الفور پورا کریں اورتلہ گنگ کو ضلع کا درجہ دیں۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں