’’تلہ گنگ ‘‘تحصیل تلہ گنگ کے مرکز جھاٹلہ مردانہ کا کلاس پنجم و ہشتم کا رزلٹ شاندار رہاڈیلی تلہ گنگ نیوز کی طرف سے سلوٹ

0
243
talagang 3تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) تحصیل تلہ گنگ کے مرکز جھاٹلہ مردانہ کا کلاس پنجم و ہشتم کا رزلٹ شاندار رہا۔ شاندار رزلٹ پراعلیٰ افسران اور سیاسی و سماجی شخصیات کی جانب سے اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ مرکز جھاٹلہ عبدالرشید کو مبارکباد پیش کی گئی اور ان کی کوششوں کو سراہا گیا۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں