’’تلہ گنگ ‘‘موبائیل کمپنیوں کے ٹاور اور دکانوں کی بینٹریاں چوری کرنے والا گرو قانون کے شکنجے میں لگ گیا

0
165
talagang3تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر)تلہ گنگ میں مختلف موبائل کمپنیوں کے ٹاورز اور دکانوں سے بیٹریاں چوری کرنے والا گروہ پکڑا گیا ،نشاندہی پر مسروقہ بیٹریاں بر آمد کر لی گئی ۔بلکسر پولیس چوکی نے کارروائی کرتے ہوئے کار سوار ملزمان کو پکڑ لیا ۔جن سے دوران تفتیش تلہ گنگ میں مختلف موبائل کمپنیوں کے ٹاورز اور دکانوں سے بیٹریاں چوری کرنے کا انکشاف ہوا ۔ملزمان کی نشاندہی پر تلہ گنگ پیر ناڑہ کے قریب ویرانے سے درجنوں مسروقہ بیٹریاں بر آمد کر لی گئیں ۔ملزمان سے مزید سنسنی خیز انکشافات کی توقع ہے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں