’’بوچھال کلاں ‘‘سیمنٹ فیکٹریاں زاہر قاتل ہیں علاقہ میں یہ فیکٹریاں نہیں بننے دیں گے

0
191

Daily Talagang News

بوچھال کلاں (نامہ نگار ) علاقہ ونہار کے عوام ایک بار پھر سیمنٹ فیکٹریوں کی تعمیر کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے سیمنٹ فیکٹریاں زاہر قاتل ہیں علاقہ میں یہ فیکٹریاں نہیں بننے دیں گے عوام کا عزم تفصیل کے مطابق جمعرات کی صبع بوچھال کلاں میں عوام کا ایک بہت بڑا اجتماع ہوا جس میں عوام سراپا احتجاج بن گئے اور کہا کہ بوچھال کلان سمیت علاقے بھر کی زرعی زمینیں اسی علاقے میں جہاں نجی سمنٹ فیکٹری تعمیر کرنے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے فیکٹری کی یعمیر سے وہ زمینیں ختم ہو جائیں گی جن سے عوام سال بھر کے لئے گندم اگاتے ہیں اور ہماری چراہ گاہ بھی ختم ہو جائے گی انہون نے کہا کہ ہمارا علاقہ ماھولی آلودگی سے پاک ہیاس کی فضا بھی آلودہ ہو جائے گی انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ سیمنٹ فیکٹری کی تعمیر کو ہر صورت میں روکا جائے گا چئیر میں یونین کونسل بوچھال کلاا8 کی سربراہی میں آئندہ احتجاج کا دائرہ وسیع کرنے کا بھی عزم کیا گیا

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں