’’تلہ گنگ ‘‘نو منتخب چئیر مین کونسلر زاہد اعوان کی درخواست پر انکوائری کا آغاز کردیا گیا

0
228

Daily Talagang News

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) ٹی ایم اے کی جانب سے مختلف ترقیاتی کاموں میں غیر شفافیت کیخلاف نو منتخب میونسپل کونسلر زاہد اعوان کی درخواست پر انکوائری کا آغاز کردیا گیا۔ملک زاہد اعوان نے مختلف منصوبوں کے حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے نشاندہی کی اور انکوائری کا مطالبہ کیاجس کے بعد اعلی حکام نے انکوائری ٹیم تشکیل دیکر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔جس میں اہم انکشافات کی توقع ہے۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں