’’لاوہ ‘‘علاقہ دندہ شاہ بلاول ظلم بھی شرما گیا

0
204
5تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر)تھانہ لاوہ کی حدود میں 28سالہ خاتون کوتیز دھار آلہ سے گلا کاٹ کر قتل کر دیا گیا،علاقہ میں خوف و ہراس۔تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ لاوہ نے اطلاع ملنے پر دندہ شاہ بلاول کے قریب نا لہ گھمبیر پل کے پاس سے 28سالہ نا معلوم خاتون کی لاش قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تلہ گنگ منتقل کر دی ۔خاتون کو نا معلوم ملزمان نے تیز دھار آلہ سے گلا کاٹ کر قتل کیا ۔پولیس تھانہ لاوہ نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔واقعہ سے علاقہ میں خوف و ہراس پایا جا رہا ہے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں