’’تلہ گنگ‘‘فلاحی و سماجی تنظیم “راڈو” اور الکرم ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام

0
187
2تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر)فلاحی و سماجی تنظیم “راڈو” اور الکرم ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام الکرم ہسپتال تلہ گنگ میں ایک روزہ فری گائنی کیمپ کا انعقاد ہوا ۔لیڈی ڈاکٹر رضوانہ مظہر نے کیمپ میں آئی ہوئی سینکڑوں مریضوں کا مفت طبی معائنہ کیا ۔اورمفت ادویات فراہم کیں ۔عوامی حلقوں نے منتظمین سے غریب اور نادار مریضوں کی سہولت کیلئے فری کیمپ کے انعقاد پر اظہار تشکر کیا ہے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں