تلہ گنگ پرانا بائی پاس ٹرالر اور کوچ میں تصادم دو افراد زخمی ایک کی حالت تشویشناک

0
121
3تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ پرانا بائی پاس روڈ پر ٹرالر اور کوچ میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے جبکہ ٹرالر سڑک کنارے اُلٹ گیا ۔زخمیوں کو سٹی ہسپتال تلہ گنگ منتقل کیا گیا جہاں ایک زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں