’’تلہ گنگ ‘‘کار اور مسافر کوچ میں شدید تصادم تمام مسافر معجزانہ طور پر بچ گئے

0
138
04تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ چکوال روڈ پر دھرابی کے قریب کار اور مسافر کوچ میں شدید تصادم،کار سوار شخص سمیت تمام افراد معجزانہ طور پر بچ گئے ۔جبکہ تصادم کے نتیجے میں کار بری طرح تباہ ہو گئی ۔حادثہ کے بعد لوگوں نے کار سوار شخص کو جب باہر نکلا تو اس کو معجزانہ طور پر صرف چند خراشیں آئیں ۔ دوسری جانب مسافر کوچ کے مسافر بھی مکمل طور پر بچ گئے۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں