تلہ گنگ کے علاقہ چوکھنڈی ڈاکو راج انتظامیہ تماشائی

0
178
03تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر)تین مسلح ڈاکوؤں نے چوکھنڈی کے نو جوان سے ہنڈا 125موٹر سائیکل چھین لیا ۔مدعی ساجد اکرام ولد نور محمدساکن چوکھنڈی نے پولیس تھانہ صدرکہ گزشتہ رات اپنے ہنڈا125موٹرسائیکل پر سوار ہو کر جب ڈھو ک گوریاں کے قریب پہنچا تو تین نا معلوم مسلح ڈاکوؤ ں نے اس کو زبردستی روک کر اسلحہ کی نوک پر موٹر سائیکل چھین لیااور فرار ہو گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں