’’تلہ گنگ ‘‘ کراچی سے راولپنڈی آنے والی مسافر کوچ کو حادثہ خاتون جابحق جبکہ موٹر سائیکل سوار شدید زخمی

0
261
03تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ میانوالی روڈ پر کراچی سے راولپنڈی آنے والی مسافر کوچ نے ونہار کے قریب موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا بیوی جاں بحق ،شوہر شدید زخمی ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق علی خان ساکن میانوالی اپنی اہلیہ مسماۃ سلطان بیگم کے ہمراہ موٹر سائیکل پر سوار ہو کر ونہار کے قریب پہنچا تو کراچی سے راولپنڈی آنے والی مسافر کوچ نے تیز رفتاری کے باعث اُنہیں ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں علی خان شدید زخمی ہو گیا جبکہ اُس کی اہلیہ سلطان بیگم موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں