’’تلہ گنگ ‘‘ دو ڈیموں کی مرمت اور نہروں کی تعمیر کیلئے دو کروڑ 25 لاکھ روپے کی رقم مختص

0
168
2تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) زرعی ترقی کیلئے دو ڈیموں کی مرمت اور نہروں کی تعمیر کیلئے دو کروڑ 25 لاکھ روپے کی رقم مختص کرکے دوبارہ ٹینڈر طلب کر لئے ہیں ۔ ان میں پیڑہ فتحال ڈیم کی مرمت اور سپل وے وغیرہ کی تعمیر و مرمت کیلئے1 کروڑ92 لاکھ 20 ہزار جبکہ گربھ ڈیم کے واٹر چینل کی مرمت کیلئے33 لاکھ 18 ہزار رورپے کی گرانٹ شامل ہے، قبل ازیں بھی ان منصوبوں کیلئے ٹینڈر جاری کیا گیا تھا۔اب ان منصوبوں کی مدت تکمیل منصوبہ دو ماہ رکھی گئی ہے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں