تلہ گنگ کے سینئرصحافی ملک فدا حسین پر پولیس تشدد کی بھر پور مزمت

0
187
3تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) ڈویژنل پریس کلب راولپنڈی ڈویژن کے چیرمین ملک شجاع حیدرلنگاہ پنڈدادنخان، صدر سیار گل اٹک، سیئنرنائب صدر نذر حسین چودھری تلہ گنگ، نائب صدرملک فیصل منیرپنڈی گھیب، نائب صدر قیصرادریسی کلرسیداں، جنرل سیکرٹری ڈاکٹر سہیل امتیازخان جہلم ،ڈپٹی جنرل سیکرٹری سید نعیم العباس کلرکہار،جائنٹ سیکرٹری اسلم کھوکھر مری،سیکرٹری اطلاعات طلہ فاروق شاہ چوآسیدن شاہ ودیگرنے جہلم کے صحافی ملک فدا حسین پر جہلم جیل پولیس کے اہلکاروں کے تشدد کی پر زور مذمت کی ہے ۔تشدد کرنے والے اہلکاروں کے خلاف سخت قانونی ومحکمانہ کاروائی کا مطالبہ کیا ہے

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں