تُسی بڑے چلاک نکلے ہو

0
320
6تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر)مسجد میں گیاڈھوک فقیرا کا رہائشی موٹر سائیکل سے ہاتھ دھو بیٹھا ۔امانت اللہ ساکن ڈھوک فقیرا نے اپنا موٹر سائیکل نمبریRIN7193مسجد کے باہر کھڑا کیا اور خود نماز پڑھنے مسجد چلا گیا ۔اس دوران نا معلوم چور اس کا موٹر سائیکل لے اُڑے۔ امانت اللہ کی رپورٹ پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں