تلہ گنگ لاوہ اور دیگر چھوٹے بڑے شہروں میں گندم کی کٹائی کا سلسلہ

0
124
05اسلام آبا د( شہزاد احمدملک ) گندم کی کٹائی کا سلسلہ چند روز سے جاری کسانوں کی سال بھر کی کمائی جس کا انحصار گندم کی فصل پر ہو تاہے بعذ مقامات پر ڈھول کی تاپ پر بھی مانگ بنا کر کٹائی کا افتتاح کر تے ہیں جبکہ سند ھ کے اور جنوبی پنجاب کے اضلاع میں گندم کی کٹائی آخر ی مرحلے میں داخل ہے کیوں کہ یہ گرم ترین علاقے ہیں گندم پک جانے سے کٹائی کا عمل پہلے سے شروع ہو جاتاہے تلہ گنگ لاوہ کلر کہار چکوال چور سیدن شاہ میں فصل کی کٹائی کا عمل تیزی سے جاری ہے گھر کے تمام افراد فصل کی کٹائی کیلئے اپنے کھتیوں کو جاتے ہیں جبکہ گھر ویران اور تفصیلا ت کے مطابق تلہ گنگ چکوال لاوہ کی ثقافت کے مطابق گندم کی کٹائی دھڑلے سے جاری ہے ۔دن میں لسی اور مکھن اور گھی سایہ دار رختوں کے نیچے بیٹھ کر کھاتے ہیں اور خوب انجوائے بھی کرتے ہیں اور ڈیلی تلہ گنگ نیوز کو ملنے والی اطلاع کے مطابق تھریشر مالکا ن نے بھی لنگوٹے کس لئے ہیں اور بھاری رقوم وصول کر رہے ہیں کوئی ریٹ مقرر نہیں جہاں داؤ لگتا ہے لگا لیتے ہیں ڈیلی تلہ گنگ نیوز سروے کے مطابق مختلف دیہاتوں میں لوہار کے دوکانوں پر رش دیکھنے کو ملا ہے جہان درانتیراں کی ڈیمانڈ زائد ہے تلہ گنگ کے علاقہ دندی میں بھی درانتیوں کی ڈیمانڈ بہت زیاد ہ بڑھ گئی ہے.

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں