’’تلہ گنگ ‘‘محکمہ سوئی گیس کا لاپروا محکمہ سوئی گیس کا وال کھولنا ہی بھول گئے

0
137
1تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر)وسط اپریل بھی گزر گیا تلہ گنگ شہر میں سوئی گیس پریشر بحال نہ ہو سکا ،عوامی حلقوں کی حکومت پر شدید تنقید۔تلہ گنگ شہر کے اکثر محلوں میں سردیوں سے معطل سوئی گیس پریشر تاحال بحال نہ ہو سکا۔ذرائع کے مطابق ملتان خورد کے قریب نصب والوضلع راولپنڈی کو سردیوں میں سوئی گیس کی بہتر فراہمی کیلئے بند کیا گیا جو تاحال بند ہی ہے ۔جس کے باعث تلہ گنگ کے محلہ کشمیری ،محلہ ایکس چینج،محلہ الکرم روڈ سمیت دیگر میں دن کے اوقات میں سوئی گیس نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے ۔اس صورتحال پر عوامی حلقوں میں ن لیگ حکومت کیخلاف سخت نفرت پائی جا رہی ہے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں