’’تلہ گنگ ‘‘ڈیرہ سلطان میا نوزا شریف صحت یابی کیلئے خصوصی دعا

0
116
3تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر)ڈیرہ سلطان پر سابق ناظم قاضی الطاف حْسین کی طرف سے ایک ظہرانے کا اہتمام کیا گیا جس میں ملک سلیم اقبال ملک شہریار اعوان,ملک فیروز دودیال, قاضی الطاف حسین، ملک عاطف سلیمان،ملک قاسم اعوان،عبدالجبار دھولہ زوار ساجد اقبال عالم خان کھریال مسعود منگیال،ملک عرفان ایڈوکیٹ،پروفیسر شجاع حیدر،قلب اگرال،عقیل حسین ڈوفی،ملک صابر اگرال،عمران کریم مندیال،فیصل انصاری،افضل انصاری،کامران انصاری، عاشق حسین مجھیال،حاجی عبدالرشید،ملک غلام عباس،شیرافضل باٹا،سمیع اللہ جوگی،ملک کاظم مجھیال،شعیب ایڈوکیٹ،پیر آفتاب،حاجی ایوب ادلکہ،محسن ٹھیکیدار،ڈاکٹر علی حسنین نقوی،ملک محبوب الحسن،ملک اسلم مدھوال، ملک فہیم اگرال،مک عاطف سلیم نے شرکت کی طہرانے پر ملک سلیم اقبال اور قاضی الطاف حْسین کی طرف سے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا گیا اور تلہ گنگ میں پاکستان مسلم لیگ ن کو مزید مضبوط کرنے کے لیے اورلائحہ عمل تیار کیا گیا اور میاں نوازشریف کی صحت کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں