بجلی چوری کے خلاف جاری مہم کے دوران چار افراد کو بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

0
148
1چکوال(نمائندہ خصوصی)بجلی چوری کے خلاف جاری مہم کے دوران چار افراد کو بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیاگیا، جس پر ان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے۔ میانی میں محمد اشفاق ،جھامرہ میں فدا حسین ،کھائی میں قادر بخش اور لاری اڈہ تلہ گنگ میں یار خان نے بجلی کی مین لائن سے کنکشن لگا کر بجلی چوری کا سلسلہ شروع کر رکھاتھا۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں