تلہ گنگ کے ملتان خورد میں بجلی کے سرکٹ شاٹ ہونے سے پورا گھر جل کر راکھ ہو گیا

0
361
noاسلام آباد(شہزا داحمد ملک)تلہ گنگ کے علاقہ ملتان خورد بجلی کے تار جڑ جانے سے پورا گھر جل کر راکھ ہو گیا مربلے کو ہٹایا جا رہا ہے تفصیلات کے مطابق ملتان خورد کے جاوید نامی شخص جو فیملی کے ہمرا بہرین میں مقیم ہیں اور آباہی گھر ملتان خورد اپنی حویلی کو تالا لگا ہوا تھا کہ بجلی کی تار جڑ جانے سے آگ بھڑگ اٹھی دیکھتے دیکھتے پورے گھر کو لپیڈ میں لے لیا تمام تر سامان جن کر راکھ ہو گیا جبکہ اس کے قریبی رشتہ داروں کے گھر ساتھ ہی تھے مگر فائر برگیڈ نہ ہونے کی وجہ اور ایمر جنسی کی صورت میں ملتان خور میں کوئی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے پورا گھر جل کر راکھ ہو گیا ڈیلی تلہ گنگ نیوز زرائع کے مطابق مربلے کو ہٹایا جا رہا ہے شہریوں نے ڈیلی تلہ گنگ نیوز کی وساعت سے اپیل کی ہے کہ تحصیل تلہ گنگ کا تیسرا بڑا شہر ملتان خورد جو کاروباری لحاظ اور سیاسی لحاظ کے علاوہ زمینی حقائق کو مد نظر رکھتے ہوئے فوری طور پر فائر برگیڈ یا ایمر جنسی صورت میں حالات سے نبٹنے کیلئے انتظامات کیئے جائیں۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں