چکوال کے علاقے تھنیل فتوحی میں باپ بیٹوں نے مل کر بیلچے سے وار کر کے ایک شخص کو شدید زخمی کر دیا

0
147
crimeچکوال(نمائندہ خصوصی)تھانہ صدر چکوال کے علاقے تھنیل فتوحی میں تین باپ بیٹوں نے مل کر بیلچے سے وار کر کے ایک شخص کو شدید زخمی کر دیا۔ محمداقبال بیٹے کے ہمراہ کھیتوں میں جا رہا تھا کہ ملزمان فرحت امیر اور دوریز نے بیلچے سے حملہ کر دیا، جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں