ڈھڈیال میں خطرناک انداز میں موٹرسائیکل چلانے والے نوجوان کو پٹرولنگ پولیس نے گرفتار کر لیا

0
144
3چکوال(نمائندہ خصوصی)ڈھڈیال میں خطرناک انداز میں موٹرسائیکل چلانے والے نوجوان کو پٹرولنگ پولیس نے گرفتار کر کے تھانہ ڈھڈیال میں بند کر دیا۔ڈھوک ودھن کا رہائشی احسن موٹرسائیکل نمبر سی ایچ کے 4653انتہائی تیز رفتاری اور لاپرواہی سے چلا رہا تھا اور خطرناک انداز میں ڈرائیونگ کر رہا تھا جس پر پٹرولنگ پولیس پڑھال نے اسے پکڑ کر تھانہ ڈھڈیال کے حوالے کر دیا، جہاں پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں