’’تلہ گنگ ‘‘پنڈی روڈ ،میانوالی روڈ پر چلتی پھرتی موت

0
284
bosaاسلام آباد(شہزاد احمد ملک)تلہ گنگ میانوالی روڈ سرگودہ روڈ ،پنڈی روڈ بھوسے سے لدے ہوئے ٹرک اوور لوڈ ہونے کی وجہ سے سڑکیں بیٹھا اوور ٹریفک کیلئے وبالے جان بن گئے ٹریفک انتظامیہ غائب یا لے دے کر چھوڑ دیتی ہے تفصیلا ت کے مطابق بھوسے سے لدے ہوئے ٹرک جو اوور لوڈ کے علاوہ بیک بتیاں بھی نہیں لگی ہوئی ہیں ٹریفک کیلئے وبالے جان بنے ہوئے ہیں سلو سپیڈ کی وجہ سے ایمر جنسی ایمبولیس اور چھوٹی کاروں کیلئے وبالے جان بنے ہوئے ہیں جبکہ ٹریفک انتظامیہ خاموش تماشائی بن کر رہ گئی ہے مزکورہ ٹرک سرگودہ روڈ پنڈی روڈ میانوالی روڈ اور سرگودہ روڈ پر رواں دواں ہیں کوئی پوچھ گوچھ نہیں جنگل کا قانون ٹرانسپوٹروں اور عوام نے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر ان ٹرکوں کے مالکان پر ایکشن لیا جائے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں