’’بو چھال کلاں‘‘نواز شریف کا نام سنہری حروف میں لکھا جائے گا ملک اکرم اعون

0
127
02بوچھال کلاں (نامہ نگار)سابق چئیرمین عشر و زکوۃ کمیٹی صوبیدار املک اکرم اعون نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے خود کو اپنے خاندان سمیت احتساب کے لئے پیش کر کے جو کارنامہ سر انجام دیا سنہرے الفاظ میں لکھا جائے گا انہوں نے اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کے قائدین صرف ملکی ترقی کے خواہاں ہیں وہ کر یپشن کر ہی نہیں سکتے انہوں نے کہا کہ ان پر الزام تراشی کرنے والے ملک میں ترقی نہیں چاہتے انہوں نے کہا کہ اب اگر میاں نواز شر یف کے خلاف کریپشن کا الزام ثابت نہ ہوا تو قوم ان لوگوں سے جنہوں نے ملکی ترقی کو روکنے کی کوشش کی ان کے کلاف احتساب کرے اور محب وطن ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے انہیں مجبور کریں کہ وہ قوم سے معافی مانگیں اور قوم انہیں ہر گز وو ٹ ؁ نہ دے

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں