’’تلہ گنگ‘‘مجاہد ختم نبوت مولانا عبیدالرحمن انور کا پچنند کے بعد چکوال میں بھی قادیانیوں کے تعاقب کا اعلان

0
109
03تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر)مجاہد ختم نبوت مولانا عبیدالرحمن انور کا پچنند کے بعد چکوال میں بھی قادیانیوں کے تعاقب کا اعلان ۔چیمبر آف کامرس چکوال کے سابق صدر صاحبزادہ عبدالقدوس نقشبندی کا مولانا عبیدالرحمن انور کے اعزار میں پرتکلف ظہرانہ ضلع بھر کے علماء اکرام اور سینئرصحافیوں کی شرکت۔تفصیلات کے مطابق چیمبر آف کامرس چکوال کے سابق صدر صاحبزادہ عبدالقدوس نقشبندی نے اپنی رہائش گاہ چکوال میں مولانا عبیدالرحمن انورکو مرکزی مجلس شوریٰ کا ممبرمنتخب ہونے کی خوشی میں ضلع بھر کے علماء اکرام اور سینئر صحافیوں کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ دیا جس میں جمعیت علماء اسلام (ف) کے مولانا عبدالشکور نقشبندی،قاری زبیر احمد،حافظ عبدالقدیر،چوہدری عبدالجبارحاجی ملک عبدالکریم،مولانا عزیز الرحمن عثمانی،مولانا عبدالمنان نقشبندی،خدام اہلسنت والجماعت کے مولانا نورمحمد آصف ٹمن ،مولانا عمرعثمانی ،مفتی شاہد عقیل ،مولانا عبدالرحمن ،تنظیم اہلسنت کے علامہ ممتاز صدیقی،مولانا فیض الرحمن ،اہلسنت والجماعت کے قاری ندیم یعقوب،پاکستان علماء کونسل کے قاری ابوبکر حمزہ جے یو آئی (س) کے پیر حبیب الرحمن نقشبندیبزم شیخ الہندؓ قاری نورمحمد،قاری محمد قاسم ٹہی،مولانا ضیاء الحسنین،مفتی معاذ،ملک طارق محمود ایڈووکیٹ،ملک خالد ایڈووکیٹ،چوہدری نذر حسین ،ڈاکٹر محبوب حسین جراح،سمیت معززین نے شرکت کی ۔اس موقع پر مولانا عبیدالرحمن انور نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ان شاء اللہ وہ اپنے اکابر کے اعتماد پر پورا اتریں گے اور ختم نبوت کے تحفظ کے لئے ضلع بھر کے علماء اکرام کوساتھ لیکر چلیں گے اس موقع پر بھون اور دورمیال میں قادیانیوں کے تعقب کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں