’’تلہ گنگ‘‘سٹی ہسپتال کو نئی ایمبولینس فراہم

0
207
06تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ سٹی ہسپتال کو نئی ایمبولینس فراہم کردی گئی ہیں ، چائنا کی جانب سے پنجاب کے ہر ضلع کیلئے ایک ایمبولینس عطیہ کی گئی جس پر ضلع چکوال میں یہ ایمبولینس سٹی ہسپتال تلہ گنگ کو دیدی گئی جس پر عوامی و سماجی حلقوں نے ای ڈی او ہیلتھ کا شکریہ ادا کیا ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں