تلہ گنگ کے علاقہ کا ایک اور بد معاش نکل آیا ایس ایچ او ٹمن معطل

0
183
08اسلام آباد ( شہزاد احمدملک )تلہ گنگ کے علاقہ ٹمن کا ایک اور بد معاش نکل آیا ایس ایچ او معطل بد معاشی غنڈہ گردی کب تک چلے گی ڈیلی تلہ گنگ نیوز نہیں چلنے دے گا تفصیلا ت کے مطابق تھانہ ٹمن کے ناکے پر موٹر سائیکل رکے جانے پر بگڑا ہوا اور گھر سے بے ترتیب یافتہ نوجوان کا پولیس ملازم پر تشدد گالم گلوچ سیاسی پردھان منتری کے سفارش بھی کام نہ آئی ڈی پی او چکوال نے سخت ایکشن لیتے ہوئے تشدد میں ملوث ملزم کے خلاف ایف آئی درج کر نے کے احکامات جا ری کر دئیے اور ملزم کے خلاف کاروائی نہ کرنے پر تھانہ میں ہلڑ بازی ایس ایچ او بھی معطل ڈیلی تلہ گنگ نیوز ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل سوا ر محمد عمر جو تلہ گنگ کا شہری ہے تھانہ ٹمن کے اہلکار راشد علی کو اس وقت تشدد کا نشانہ بنایا جب راشد علی نے ناکہ پر اس کو روکا ۔جبکہ راشد علی ان ڈیوٹی تھا ملزم محمد عمر نے نہ پولیس اہلکار کو گالم گلوچ کی بلکہ دیگر کے ساتھ مل کر تھانہ ٹمن میں تنگا فساد اور ہلہ گلا مچادی ہلا گلہ مچانے کی کوشش کی تاہم اسکے بعد سیاسی پردھان منتری پولیس تھانہ ٹمن پر اس معاملہ پر مٹی ڈالنے کی کوشش کی معاملہ ڈی پی او تک جا پہنچا جنہوں نے تمام تر سیاسی دباؤ کو ریجیکٹ کر تے ہوئے بگڑے بے ترتیب یافتہ محمد عمر کے خلاف نہ صرف ایف آئی آر درج کرنے کے احکامات جاری کئے بلکہ اپنے ماتحت تشدد میں ملوث ملزم کے خلاف کاروائی نہ کرنے اور تھانہ میں ہلا گلا کو روکنے میں ناکامی ایس ایچ او تھانہ ٹمن احسان الہی کو بھی معطل کر دیا

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں