جئیں چوراں کھڑے جئیں کلعے پٹے

0
180
logاسلام آباد(شہزاد احمد ملک)یا اللہ جان چھوٹی ۔اللہ نئے ٹی ایم او کو ہدایت دئے اور تلہ گنگ میں لاتعداد مسائل جس میں عوام جکڑے ہوئے ہیں حل کر دئے تفصیلات کے مطابق سابق ٹی ایم او سعید امیر احمد شاہ ہمدانی ریٹائر ہو گئے اور ان کی جگہ نئے ٹی ایم او تلہ گنگ کا چارج میاں انیس کے حوالے کر دیا گیا ڈیلی تلہ گنگ نیوز زرائع کے مطابق چارج سنبھالنے کے بعد انہوں نے بقادگی سے کام شروع کر دیا ہے صد افسوس نہ ان خداؤں پر جو اندھیروں پر کشتیاں چھوڑ کر چلے جاتے ہیں ریٹائرڈ سید ہمدانی نے جھوٹ کے پل باند ھ دیئے جئیں چوراں کھڑے جئیں کلے پٹے انٹرویوں لینے والے کو بھی شرم نہ آئی اور دینے والے کو بھی شرم نہ آئی آج بھی پرانہ لاری اڈا سے لے کر صدیق آباد چوک المعروف جہاز چوک کوئی ٹریفک سگنل اشارہ ٹھیک نہیں کوئی سٹریٹ لائیٹ ٹھیک نہیں چپہ چپہ مٹی جمی ہوئی ہے کوئی تلہ گنگ کا ایسا محلہ نہیں جس میں گندگی کے ڈھیر لگے نہ ہوں واپڈا کے کھمبوں سے تاریں ا ور میٹر لٹک رہے ہیں پارکیں اجڑی پڑی ہیں اور پھر کہتا ہے کہ میں قصور میں تھا کہوٹہ میں رہا پنڈی گھیب میں رہا مجھے انعاموں سے نوازہ گیا مان لیتا ہوں کہ ٹیسیاں چاپلوسیاں کر کے آوارڈلے لیئے ہو نگے مگر سرکاری ریٹائرمنٹ کے بعد کم ز کم جھوٹ بولنے کی کیا ضرورت تمیں کوئی گرفتار تو نہیں کر رہا تھا ڈیلی نیو زکے پاس پوا ریکارڈ موجود ہے جس سے ہم انکار نہیں کر سکتے عوام کے لئے جو تو نے کیا وہ ڈیلی تلہ گنگ نیوز کے کیمروں میں موجود ہے

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں