تلہ گنگ بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

0
200
wapdaتلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) واپڈا حکام نے تلہ گنگ شہر میں چھاپہ مار کر ایک شخص حلیم خان کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہا تھوں پکڑ لیا ۔ملزم پر سنتالیس ہزار سے زائد کا جرمانہ عائد کیا گیا اور تھانہ سٹی تلہ گنگ میں مقدمہ بھی درج کرا دیا گیا ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں