تلہ گنگ سیکورٹی کے ناقص انتظامات دو اداروں کے مالکان کیخلاف مقد مہ درج

0
131
FIRتلہ گنگ(تحصیل رپورٹر)تلہ گنگ شہر میں سکول اور میرج ہال میں سیکورٹی کے ناقص انتظامات پر دونوں اداروں کے مالکان کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا، ویٹرنری چوک میں واقع دارارقم سکول کا سیکورٹی گارڈ موجود نہ تھا۔ جبکہ سکول کی دیوار کے ساتھ سیکورٹی کے کوئی انتظامات نہ کیے گئے۔ جس پر پرنسپل علی مختار کے خلاف مقدمہ درج کیاگیا، پرانا تھانہ صدر تلہ گنگ کے قریب ورثہ میرج ہال پر بھی کوئی سیکورٹی گارڈ تعینات نہ تھا۔ جس پر مالک یاسر حیات کے خلاف مقدمہ درج کیاگیا۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں