تلہ گنگ میانوالی روڈ اکوال کے قریب ٹریفک حادثہ مقدمہ درج

0
459
2تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر)تلہ گنگ میانوالی روڈ پر اکوال میں تیز رفتار ٹریلر نے لائیو سٹاک کی گاڑی کو ٹکر ماردی،جس سے گاڑی تباہ اور ڈرائیور شدید زخمی ہو گیا۔ ڈرائیور عبدالعزیز لائیو سٹاک کی گاڑی لے کر جا رہا تھا کہ اکوال کے قریب ڈرائیور نمبر ایس ایل اے 107نے ٹکر ماردی۔ جس سے سرکاری گاڑی تباہ اور ڈرائیور شدید زخمی ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں