’’تلہ گنگ‘‘تھانہ سٹی پولیس کی کارروائی ایک سال سے قتل کیس میں مطلوب ملزم کو راجن پور سے گرفتار

0
229

Talagangتلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) پولیس تھانہ سٹی تلہ گنگ نے کارروائی کرتے ہوئے ایک سال سے قتل کیس میں مطلوب ملزم کو راجن پور سے گرفتار کر لیا ۔ایس ایچ او تھانہ سٹی تلہ گنگ راجہ محمد زوہیب ،ایس آئی مظفر اور اُن کی ٹیم نے تھانہ سٹی میں درج مقدمہ نمبر 73کے اشتہاری ملزم شاہ نواز ولد مولا بخش کو ایک سال بعد راجن پور سے گرفتار کر لیا ۔ملزم شاہ نوازنے 26اپریل 2015کو تلہ گنگ شہر کے محلہ جھاٹلہ کے رہائشی شیر محمد کو اپنے بیٹے خالد محمود کے ہمراہ ملکر کر قتل کر دیا تھا ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں