تھانہ لاوہ کی پولیس نے بھاری نفری نے موضع پچنند کی ڈھوک مراد وند میں محمود کے ڈیرہ پر چھاپہ

0
138

Talagang

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) پولیس تھانہ لاوہ کی بھاری نفری نے موضع پچنند کی ڈھوک مراد وند میں محمود کے ڈیرہ پر چھاپہ مارا۔ڈیرہ کی تلاشی لی ۔محمود ساکن مراد وند کی علاقہ میں مخالفین سے سخت چپقلش چل رہی ہے اور فریقین کے کئی افراد اس دشمنی کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں ۔اس چھاپہ میں پولیس تھانہ لاوہ کی معاونت ایلیٹ فورس کے جوانوں نے کی ۔پولیس نے علاقہ میں سرچ آپریشن بھی کیا ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں