شاہ محمد والی کے علاقہ ڈھوک بلال میں بجلی چوری کرتے ہوئے ایک شخص رنگے ہاتھون پکڑا گیا

0
130

Talagang

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) شاہ محمد والی کے علاقہ ڈھوک بلال میں بجلی چوری کرتے ہوئے ایک شخص رنگے ہاتھون پکڑا گیا ۔ایس ڈی او واپڈا خالد رضوان نے ڈھوک بلال داخلی شاہ محمد والی میں چھاپہ مار کر محمد ایاز کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ۔ملزم نے سرکاری خزانہ کو 61ہزار تین سو بیس روپے کا نقصان بھی پہنچایا ۔تھانہ ٹمن پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں