’’تلہ گنگ‘‘معروف صحافی خوشنود علی خان کی والدہ مرحومہ انتقال کر گئیں نمازہ جنازہ میں بڑی تعداد میں شرکت

0
164
05تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر )معروف صحافی خوشنود علی خان اور وفاقی محتسب کے سینئر ایڈوائزرملک عبدالحمید کی والد ہ محترمہ انتقال کر گئیں -ان کی نماز جنازہ آبائی گاؤں نکہ کہوٹ میں ادا کی گئی جس میں صوبائی مشیر ملک سلیم اقبال ،ممبر صوبائی اسمبلی سردار ذوالفقار دلہہ ،ایڈووکیٹ سپریم کورٹ ملک محمد کبیر ،سینئر نائب صدرڈویژنل پریس کلب راولپنڈی ڈویژن نذر حسین چودھری ،جنرل سیکرٹری تلہ گنگ پریس کلب قاضی عبدالقادر سمیت سیاسی رہنماؤں ،صحافیوں،وکلاء اور سول سوسائٹی کے سرکردہ شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں