’’بوچھال کلاں‘‘ چوکی پر تعینات ASIاکرم جلا د بن گیا

0
297
b2بوچھال کلاں (نامہ نگار )بوچھال کلاں چوکی پر تعینات ASIاکرم جلا د بن گیا ۔ بوچھال کلاں کے رہاشی ملک شوکت نے صحافیوں کو بتایا کہ ASIاکرم نے ایک اتفاقیہ حادثہ میں بس ڈرائیور سے بھاری رشوت لے کر اس کی جان بخشی کی۔ ملک شوکت کاکہنا ہے کہ ہم نے ملک اسلم سیتھی کے نوٹس میں ساری بات لائی اور بہت جلد اس ASIکے خلاف قانونی کاروائی کاارادہ رکھتے ہیں۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں