’’بو چھال کلاں‘‘ میڈم گوشی جھامرہ کی UKسے واپسی کے بعد مسلم لیگ (ن) کے اہم بلدیاتی عہدہ داروں کے عزاز

0
101
b1بوچھال کلاں (نامہ نگار )میڈم گوشی جھامرہ کی UKسے واپسی کے بعد مسلم لیگ (ن) کے اہم بلدیاتی عہدہ داروں کے عزاز میں پر تکلف کھانے کا اہتمام ۔ SHOکلر کہار سید اظہر حسن شاہ کی خصوصی شرکت ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی رہنما میڈم گوشی جھامرہ نے اپنی رہائش گاہ جھامرہ میں کھانے کا اہتمام کیا جس میں چےئر مین منارہ یونین کونسل ملک اسلم سیتھی ، چےئر مین UCبوچھال خورد ملک تنویر حیدر ، چےئر مین میانی UCملک ناصر منیر ، وائس چےئرمین UCمیانی ملک طاہر یونس، جنرل کونسلر میانی UCملک اصغر حسین جھامرہ ، کونسلر میانی UCملک کاشف جھامرہ، ملک امتیاز حسین جھامرہ ، ملک محمد ممتاز جھامرہ مسلم لیگ ن کے ہر دلعزیز سرگرم کارکن ملک اشتیاق حسین بوچھال کلاں ، ملک محمد حسین جھامرہ ، ملک حفیظ دھرکنہ ، راجہ نثار احمد بوچھال کلاں نے شرکت کی تمام احباب نے پر تکلف دعوت کرنے پر میڈم گوشی کا شکریہ ادا کیا۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں