’’تلہ گنگ ‘‘داراقم سکول تلہ گنگ کی ہونہار طالبہ ناعمہ صدیقی علوی نے پریپ کلاس میں سکول بھر میں اول پوزیشن

0
199
04تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) داراقم سکول تلہ گنگ کی ہونہار طالبہ ناعمہ صدیقی علوی نے پریپ کلاس میں سکول بھر میں اول پوزیشن حاصل کی ۔ناعمہ صدیقی علوی دارالعلوم تلہ گنگ کے مہتمم مولانا اللہ بخش صدیقی کی بیٹی ہیں ۔ ان کی اس کامیابی پرانجمن آڑھتیاں کے سرپرست اعلیٰ الحاج عبدالقیوم ،چوہدری غلام ربانی،چوہدری نوید دروٹ،ڈاکٹر محبوب حسین جراح ، مولاناعبدالمجید شاکر ،ایڈووکیٹ فیصل ممدوٹ ،حاجی عبدالجبار،ماسٹر محمد رفیق وغیرہ نے مولانااللہ بخش صدیقی اور مولانا عبید اللہ صدیقی کو مباکباد دی ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں