تلہ گنگ کے علاقہ ٹہی غیر قانونی کام مقدمات درج

0
390
03تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر)پابندی کے باوجودآبادی کے اندر تھریشر استعمال کرنے پر ٹریکٹر مالکان محمد شاہ سوار ، شاہ نواز خان،جبکہ زمیندارحق نواز،عبدالخالق ساکنائے ٹہی پر مقدمات درج کر لئے ہیں ۔مقامی انتظامیہ نے ٹریکٹر مالکان اور زمینداران کو تنبیہہ کی ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق آبادی کے اندر تھریشر کا استعمال ممنوع ہے جس کی خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں