تلہ گنگ کے علاقہ چینجی ڈرگ انسپکٹر کا چھاپہ

0
212
04تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) ڈرگ انسپکٹر تلہ گنگ سہیل مجید بھٹہ نے موضع چینجی میں چھاپہ مار کر بغیر کسی قانونی دستاویزات کے قائم دواخانہ کو سیل کرتے ہوئے چالان متعلقہ حکام کو بھیجوا دیا ۔ڈرگ انسپکٹر سہیل مجید بھٹہ نے موضع چینجی میں چھاپہ مار ا تو خالصہ سراد جی یونانی دواخانہ میں بیٹھا حکیم ترنجیت سنگھ ولد ہر بھجان سنگھ دواخانہ سے متعلق کسی قسم کی قانونی دستاویزات پیش نہ کر سکا ۔جس پر مذکورہ دواخانہ سیک کر کے چالان متعلقہ حکام کو بھیجوا دیا گیا ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں