تلہ گنگ لاوہ شہر خاتون ٹیچر قتل یا خود کشی ۔۔۔۔۔

0
129
01تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) قتل یا خود کشی ؟ لاوہ شہر میں خاتون سکول ٹیچر کی اپنے گھر میں پر اسرار موت ،چھت سے پھندا لگی اور ہاتھ بندھی نعش بر آمد ۔تفصیلات کے مطابق محمد خان ساکن محلہ لاری اڈہ لاوہ کی جوانسالہ بیٹی کی اپنے گھر میں کمرہ میں چھت سے پھندا لگی نعش ملی ہے ۔جس کے ہاتھ بندھے ہوئے تھے ۔متوفیہ ایک پرائیویٹ سکول میں پڑھاتی تھی۔پولیس تھانہ لاوہ نے میت کو پوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تلہ گنگ منتقل کر دیا ہے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں