چکوال تھانہ صدر کی حدود میں تھریشر مشین کی ذر میں آکر شدید زخمی ۔۔

0
135
chk 2چکوال (نمائندہ خصوصی )تھانہ صدر چکوال کے علاقہ جنگا میں دو افراد تھریشر مشین کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگئے ، حاجی امیر سلطان اور حفیظ کاکا گندم کی کٹائی اور بوائی میں مصروف تھے اور مشین کی زد میں آگئے جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر چکوال داخل کردیا گیا ہے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں