’’تلہ گنگ ‘‘لاوہ کے علاقہ ڈھرنال میں نا معلوم پٹھان زرداری سے بھی دو قدم آگے نکل گیا

0
461

Talagangتلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) تحصیل لاوہ کے رہائشی کو نو سر بازوں نے پندرہ لاکھ روپے سے محروم کر دیا۔متاثرہ شخص بستر سے لگ گیا ۔تفصیلات کے مطابق فتح خان ساکن ڈھرنال لاوہ تلہ گنگ بنک سے پندرہ لاکھ روپے کی رقم لیکر مالک مکان کو ادائیگی کر نے جارہا تھا کہ میانوالی روڈ پر دو نامعلوم پٹھانوں نے اُسے گھیر کربے ہوش کردیا اور رقم چھین کر فرار ہوگئے ۔فتح خان نے بتایا میں غریب آدمی ہوں مشکل سے رقم جمع کرکے مکان خریدار تھا ادائیگی کرنے جارہا تھا کہ لٹ گیا ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں