تلہ گنگ کے علاقہ پتوالی ڈھوک گلباز واپڈا کی غفلت پانی کو بھی ترس گئے ۔۔۔

0
159

Talagangتلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) موضع پاتوالی کی داخلی ڈھوک باز گل کی بجلی ایک ہفتہ سے خراب تاحال واپڈا سب ڈویژن ٹمن خراب ٹرانسفارمر درست نہ کر سکا جب کے اہلیان ڈھوک باز گل شدید مشکلات کا شکار ہیں جبکہ پانی کی بوند بوند کو بھی ترس گئے عوامی سماجی حلقوں نے اعلی حکام سے فوری مداخلت کا مطالبہ کیا ہے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں