’’بوچھال کالاں ‘‘اعوان ایکسپریس زندہ باد

0
177
04بوچھال کلاں (نامہ نگار ) پنڈی سرگودہا روڈ اعوان ایکسپریس نان سٹاپ سروس عوام کی دن رات 24 گھنٹے شاندار خدمات اپنی مثال آپ ہیں۔ سماجی و سیاسی حلقوں سے عوام نے اس سروس کو زبردست سراہا ہے اور ان کے ساتھ تعاون کرنے کی پُر زور اپیل کی ہے کہ یہ وہ سروس ہے کہ اگر گاڑی میں ایک سواری بھی موجود ہو تو اس کو منزل پر پہنچانا اپنا فرض سمجھتے ہیں۔ شاندار سروس پر سماجی و سیاسی حلقوں نے حاجی میاں صفدر اعوان اور حاجی میاں سردار خان اعوان کو مبارکباد دی ہے۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں