’’بوچھال کلاں ‘‘میانی سے جھامرہ روڈ کی خستہ حال عوام اور ٹرانسپورٹر پریشان

0
209
02بوچھال کلاں (نامہ نگار ) میانی سے جھامرہ روڈ کی حالت انتہائی خستہ حالی کا شکار اس سڑک پر سفر کرنے والے عوام شدید مشکلات کا شکار تفصیل کے مطابق علاقہ ونہار کے عوام نے سراپا احتجاج بنتے ہوئے ہمارے نمائندہ کو بتایا کہ گذشتہ دور میں سابق ایم این ائے چوہدری ایاز امیر کی گرانٹ سے اس سڑک پر کام شروع ہوا مگر ٹھیکدار نے نا معلوم وجوہات کی بنا پر کام ادھور ہ چھوڑ کر چلا گیا پانچ سالہ وہ دور بھی خیختم ہو گیا مگر یہ سڑک جوں کی توں پڑی ہے اور اس سڑک کی حالت کھنڈرات میں تبدیل ہو چکی ہے عوام کے مطابق کئی بار ارباب اختیار سے رابطہ بھی کر چکے ہیں مگر اس سڑک کی تعمیر میں کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی انہوں نے ارباب اختیار سے نوٹس لے کر اس سڑک کی فوری تعمیر کا مطالبہ کیا ہے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں