’’ملتان خورد‘‘سابق کونسلر پی ٹی آئی کے رہنما محمد حیات اپنی اہلیہ کے ہمرا عمرہ کی سعادت کیلئے روانہ

0
149
talagang 2اسلام آباد(شہزاد احمد ملک )تحصیل تلہ گنگ کی یونین کونسل ملتان خوردکے سابق کونسلر اورپی ٹی آئی کے رہنما محمد حیات سلمان خیل اپنی اہلیہ کے ہمرا عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے گزشتہ روز روانہ ہو گئے ارسلان احمد ملک نے ایئر پورٹ پر ان کو خدا حافظ کہا تفصیلات کے مطابق محمد حیات جو دو دفعہ سابق کونسلربھی رہ چکے ہیں جن کا تعلق منصور حیات ٹمن گروپ سے ہے اور عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے مکہ پہنچ گئے ہیں محمد حیات تبلیغی جماعت سے تعلق رکھتے ہیں اور ملتان خورد میں ان کا بھاری ووٹ بھی موجود ہے ارسلان احمد ملک سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انشااللہ ہم واپسی پر آپ کی رہائش گاہ پر حاضری دیں گے چار بچے وہ ایئر پورٹ پر انٹر ہوئے اور آٹھ بجے کی فلائٹ سے روانہ ہو گئے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں